Search This Blog

Loading...

Wednesday, April 23, 2014

چھینک اور جمائی

 چھینک اور جمائی

رسول اکرم (ص) کا فرمان ہے کہ چھینک اللہ تعالی کو پسند ہے اور جمائی نا پسند جس چھینک آۓ اور الحمداللہ کہے تو جو مسلمان اس کو سنے اس پر حق ہے کہ یرحمك اللہ کہے اور جمائی شیطان کی طرف سے ہیں جب کسی کو جمائی آۓ تو جہاں تک ہوسکے اس کو دفع کرے کیونکہ جب کوئی آدمی جمائی لیتا ہے تو شیطان ہنستا ہے یعنی کہ خوش ہوتا ہے کیونکہ جمائی کسل اور غفلت کی دلیل ہے ایسی چیز کو شیطان پسند کرتا ہے.‏
(صحیح البخاری،کتاب الأكتاب،باب اذاتثاوب فليضع-----الخ`رقم٦٢٢٦`ج٤`ص١٦٣)